باریک نظر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - باریک بین، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - باریک بین، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا۔